اسلام آ باد ( رانا غلام قادرنیو زرپورٹر)قومی اسمبلی نے البیرونی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے قیام کے بل 2025 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، اسلام آباد میں غذائی ضیاع کی روک تھام کابل 2025 سحر کامران نے ایوان میں پیش کیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ،منگل کو البیرونی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے قیام کا بل ہما اختر چغتائی نے سمیع الحسن گیلانی کی جگہ ایوان میں پیش کیا،جے یو آئی ف کی ایم این اے عالیہ کا مران نے بل مخالفت کردی اور بل میں ترامیم پیش کیں جنہیں ایوان نے کثرت رائے سے مسترد کردیا، وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء اللہ تارڑ نے ترامیم کی مخا لفت کی ،عالیہ کامران نے موقف اختیار کیا کہ 18ویں تر میم کےتحت تعلیم صو بائی سبجیکٹ ہے، قومی اسمبلی صرف اسلام آ باد کی حدود کیلئے قانون سازی کرسکتی ہےجبکہ بل میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق پورے ملک میں ہوگا۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...