پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IXکا آغاز

03 دسمبر ، 2025

اسلام آباد (فاروق اقدس)پاکستان آ رمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر کے نئے دور کا آغاز، تین آف شور اور دو آن شور معاہدے اسلام آباد میں طے، مقصد نئے توانائی ذرائع کی تلاش اور اسٹریٹجک تعاون بڑھانا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سرکاری آئل و گیس کمپنی ترکش پیٹرولیم نے اسلام آباد میں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ تین آف شور اور دو آن شور ہائیڈروکاربن تحقیق و تلاش کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد توانائی کے نئے ذرائع تلاش کرنا اور خطے میں اسٹریٹجک تعاون بڑھانا ہے۔