پشاور(جنگ نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل مسٹر تھامس ایکرٹ کی وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی ترقی ،سرمایہ کاری، خوشحالی اور دہشتگردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ عوامی مفاد صوبائی حکومت کے تمام فیصلوں کی بنیاد ہے۔ نائن الیون کے بعد کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا اور اب صوبائی حکومت بنیادی ڈھانچے کی ترقی، ادارہ جاتی مضبوطی، اور استعداد سازی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا ، وزیرِ اعظم اجلاس کی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےگلگت بلتستان میں انتخابات کی فل پروف سکیورٹی سےمتعلق اہم فیصلہ کیا ہے، گلگت...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 69 پروازوں کی آمد اور روانگی میں ایک سے ساڑھے 16 گھنٹے تک کی تاخیر رپورٹ...
لاہور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے ایک شہری کو یونیورسٹی کے...
کوئٹہبلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے اپوزیشن لیڈر...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ صوبہ بلوچستان کے معروضی حالات میں پرنٹ میڈیا,حکومت اور عوام...
اسلام آ باد خطےکی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافےکا رجحان برقرار ہے-...
کراچی امریکا اور فائیو آئیز انٹیلیجنس اتحاد کا چین کیخلاف غیر معمولی مشترکہ انتباہ، الزام لگایا گیا کہ چین...