پنجگور(نامہ نگار) پنجگور کے علاقے چتکان شہر میں ایک گھر پر دو راکٹ گرنے سے صدیق ولد لال محمد نامی شخص اور اس کے 2 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور میں صبح نامعلوم سمت سے دو راکٹ چتکان میں صدیق نامی شخص کے گھر میں آگرے ، جس سے صدیق اور اسکے دو بچے شدید زخمی ہوگئے جن کی عمریں 4 سے5 سال بتائی جاتی ہیں جبکہ گھر کو بھی نقصان پہنچا ہے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا ، وزیرِ اعظم اجلاس کی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےگلگت بلتستان میں انتخابات کی فل پروف سکیورٹی سےمتعلق اہم فیصلہ کیا ہے، گلگت...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 69 پروازوں کی آمد اور روانگی میں ایک سے ساڑھے 16 گھنٹے تک کی تاخیر رپورٹ...
لاہور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے ایک شہری کو یونیورسٹی کے...
کوئٹہبلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے اپوزیشن لیڈر...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ صوبہ بلوچستان کے معروضی حالات میں پرنٹ میڈیا,حکومت اور عوام...
اسلام آ باد خطےکی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافےکا رجحان برقرار ہے-...
کراچی امریکا اور فائیو آئیز انٹیلیجنس اتحاد کا چین کیخلاف غیر معمولی مشترکہ انتباہ، الزام لگایا گیا کہ چین...