اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق ،بین الاقوامی میگزین فوربز کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 2024 میں پاکستان کے فن ٹیک شعبے میں سرمایہ کاری دوگنی ہوگئی جو بڑھ کر26.3ملین ڈالر تک پہنچ گئی، اس سے قبل 2023 میں یہ سرمایہ کاری صرف 12.5 ملین ڈالر رہی تھی۔فوربز کا کہنا ہے کہ 2025 کے پہلے 6 ماہ میں سرمایہ کاری مزید بڑھ کر 52.5 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے، جو فن ٹیک سیکٹر کی تیز رفتار ترقی کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ حکومت کے ڈیجیٹلائزیشن ایجنڈے نے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مستحکم کیا ہے جب کہ پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کے تحت ایکویٹی فری گرانٹس کا اجراء سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
اسلام آباد امن کا فائدہ: ہرمز معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی،مہنگائی میں نرمی، نیوز پرنٹ پر دباؤ؛...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لیے اس کا حل بھی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
پشاورخیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے بجٹ فوری پیش کرنیکا مطالبہ کر دیا ،خیبرپختونخوا...
کوئٹہ بلوچستان بجٹ میں قابل تقسیم محاصل سے حصہ پورا مل گیا بلوچستان کو رواں مالی سال26 2025-کے لیے وفاقی محاصل...