فرانس کے صدر میکرون چین کا دورہ کریں گے

03 دسمبر ، 2025

پیرس - رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چین جائیں گے۔ اس بات کا اعلان فرانس کے صدر میکرون اور یوکرینی صدر زلنسی کے درمیان ایوان صدر پیرس میں ملاقات کے بعد سامنے آیا صدر میکرون اس ہفتے پوٹن نے کہا ہے کہ اگر یورپ جنگ چاہتا ہے تو روس ’’جنگ کے لیے تیار‘‘ ہے۔ منگل کے روز امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے ملاقات سے قبل پوٹن نے یورپ پر الزام لگایا کہ وہ یوکرین تنازعے سے متعلق ایک معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔