یورپ جنگ چاہتا ہے تو روس تیار ہے، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

03 دسمبر ، 2025

ماسکو(نیوز ڈیسک)یورپ جنگ چاہتا ہے تو روس تیار ہے، روسی صدر ولادی میر پیوٹن ،یوکرین تنازعے سے متعلق ایک معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔روسی صدر ولادیمیر ،جرمن فوج کے لیے بھیجا جانے والا اسلحہ اور گولہ بارود ایک کنٹریکٹر کے ٹرک سے اس وقت چوری ہو گیا، جب ڈرائیور نے مشرقی شہر اگڈے برگ کے قریب رات گزارنے کے لیے گاڑی ایک ہوٹل کے باہر کھڑی کر دی۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ ٹریلر سے ہزاروں راؤنڈ غائب پائے گئے، جس کا پتہ اگلی صبح ڈلیوری کے وقت چلا۔