لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سےچیمبر میں ملاقات ،آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس کو چالان جمع کرانے کے عملی اقدامات پر بریفنگ دی،ملاقات میں مقدمات کے چالان ٹرائل کورٹس میں جمع کروانے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،عدالتی نظام میں تاخیر کم کرنے کے لیے پولیس اور ٹرائل کورٹس کے درمیان رابطہ بڑھانے پر اتفاق ہوا تاکہ مقدمات کے فیصلے بروقت کئے جاسکیں،کم عمر بچوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مقدمات بارے صحافی کے سوال پرآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کل 18 ہزار میں سے 296 مقدمات کمر عمر ڈرائیور پر ہوئے،بچوں کی اپنی زندگی کے لیے ضروری ہے کہ وہ 18سال کے بعد لائسنس حاصل کریں ڈرائیونگ کریں،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کریک ڈاؤن کی حمایت کر تے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ.تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان...
اسلام آباد گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر نے بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی میں بطور چیئرمین اپنے عہدے کا...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
واشنگٹن امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر ، ٹرمپ کیلئے معاشی چیلنج ،سالانہ افراطِ زر 4.2فیصد تک...
کراچیملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 462 پروازیں آپریٹ، 68 منسوخ کی گئیں جبکہ 35 میں 1 سے 0 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی...