اسلام آباد (فاروق اقدس) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو جو بنگلہ دیش کے ہسپتال میں شدید علالت کے باعث داخل ہیں۔ بھارت میں علاج کیلئے ہر قسم کے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پر ا پنے پیغام میں لکھا کہ بیگم خالدہ ضیاء کی صحت کے بارے میں جان کر بہت تشویش ہوئی جنہوں نے کئی برسوں تک بنگلہ دیش کی عوامی زندگی میں اہم کردار ادا کیا، ہم انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہیں اور ہندوستان میں علاج کیلئے ہر قسم کی مدد اور تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ.تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان...
اسلام آباد گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر نے بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی میں بطور چیئرمین اپنے عہدے کا...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
واشنگٹن امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر ، ٹرمپ کیلئے معاشی چیلنج ،سالانہ افراطِ زر 4.2فیصد تک...
کراچیملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 462 پروازیں آپریٹ، 68 منسوخ کی گئیں جبکہ 35 میں 1 سے 0 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی...