اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) حکومتِ پاکستان ریونیو ڈویژن فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2 دسمبر 2025 کو جاری کیے گئے ایک دفتر ی حکم نامے میں کہا ہے کہ ایف بی آر میں جاری ٹرانسفارمیشن پلان کے تناظر میں ان لینڈ ریونیو کے مختلف ونگز کے درمیان زیادہ مضبوط ہم آہنگی کی ضرورت محسوس کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مجاز اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر کے ممبر (اسٹریٹجک ٹرانسفارمیشن) کی رہنمائی ان تمام امور میں حاصل کی جائے گی جن میں کسی تنقیدی یا اسٹریٹجک ان پٹ کی ضرورت ہو۔ حکم نامے کے مطابق ممبر (آئی آر آپریشنز)، ممبر (آئی آر پالیسی), ممبر (آڈٹ/CRM) اور ممبر (آرگنائزیشنل آڈٹ) آئندہ اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں ممبر اسٹریٹجک ٹرانسفارمیشن سے رہنمائی حاصل کریں گے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان...
اسلام آباد گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر نے بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی میں بطور چیئرمین اپنے عہدے کا...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
واشنگٹن امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر ، ٹرمپ کیلئے معاشی چیلنج ،سالانہ افراطِ زر 4.2فیصد تک...
کراچیملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 462 پروازیں آپریٹ، 68 منسوخ کی گئیں جبکہ 35 میں 1 سے 0 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
لاہور بھارت نے اپنے سینئر سفارت کار ڈاکٹر ستینجل پانڈے کو پاکستان میں نیا ناظم الامور مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...