کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں شرحِ پیدائش بڑھانے کیلئے نئی پالیسیوں کا آغاز، 1993 کے بعد پہلی بار مانع حمل مصنوعات پر 13 فیصد وی اے ٹی لاگو، ایک بچہ پالیسی دور کے برعکس پیدائش بڑھانے پر توجہ، بچوں کی پرورش اور شادی سے متعلق خدمات پر ٹیکس چھوٹ، شرحِ پیدائش میں مسلسل کمی نے بیجنگ کو پالیسیوں پر نظرثانی پر مجبور کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے کم ہوتی شرحِ پیدائش کے مقابلے کے لیے تولیدی پالیسیوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جنوری سے مانع حمل ادویات اور آلات بشمول کنڈوم پر13فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 1993سے مستثنیٰ تھے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آ باد وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ’’پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کے تحت ایک جامع اور تفصیلی مکالمے کا...
کراچی اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے کہا ہے کہ فوج کو “فوری طور پر مزید اہلکار” درکار ہیں، توجہ سیاسی...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غیر مجاز کیمپسز سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 36 ہزار 931 طلبہ کی اسناد سے متعلق...