کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے میزبان علینہ فاروق شیخ نے بتایا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے قیام سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی، کمزور گورننس اور انتظامی مسائل کے باعث ملک میں نئے صوبوں کے مطالبات تیزی سے سامنے آرہے ہیں۔ ان مطالبات کے حل کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جانا چاہئے؟اس سوال کے جواب میں تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، عمر چیمہ، ریما عمر اور سید محمد علی نے کہا کہ صوبہ ہزارہ کیلئے بھی آئینی ترمیم لانا لازم ہے، پہلے صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینا ضروری ہے، چھوٹے صوبے عوامی رسائی، احتساب اور مقامی مسائل کے حل میں زیادہ مؤثر ہوتے ہیں، ایک مؤثر کمیشن قائم کرنا ضروری ہے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آ باد وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ’’پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کے تحت ایک جامع اور تفصیلی مکالمے کا...
کراچی اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے کہا ہے کہ فوج کو “فوری طور پر مزید اہلکار” درکار ہیں، توجہ سیاسی...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غیر مجاز کیمپسز سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 36 ہزار 931 طلبہ کی اسناد سے متعلق...