کراچی (جنگ نیوز)”کیس نمبر9“ میں سودے بازی کی نئی روش!!ڈرامے کی 21ویں قسط آج ”جیو“ پر دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر9“ کی 21ویں قسط میں ناظرین دیکھیں گے کہ کیا کامران کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے روہت اور سحر دونوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے؟۔ نامور صحافی شاہ زیب خانزادہ کے قلم سے لکھی گئی تحریر میں اب یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا کامران روہت پر زبردستی اپنے حق میں گواہی دینے کیلئے دباؤ ڈال پائے گا یا پھر وہ سحر کے ساتھ کسی خفیہ سودے بازی کی راہ اپنائے گا؟۔ جیو اور سیونتھ اسکائی کی نئی پیشکش اور عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن میں تیار کئے گئے سیریل کے کردار اب کس نئی کشمکش میں مبتلا ہوں گے؟۔ یہ سب کچھ ناظرین ”کیس نمبر9“ کی نئی قسط میں بدھ کی شب8 بجے ”جیو ٹی وی“ پر دیکھ سکیں گے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آ باد وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ’’پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کے تحت ایک جامع اور تفصیلی مکالمے کا...
کراچی اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے کہا ہے کہ فوج کو “فوری طور پر مزید اہلکار” درکار ہیں، توجہ سیاسی...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غیر مجاز کیمپسز سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 36 ہزار 931 طلبہ کی اسناد سے متعلق...