کراچی (اسد ابن حسن)کراچی ایئرپورٹ پر غیر ضروری آف لوڈنگ تقریبا ختم کر دی گئی۔ امیگریشن کے اعلی ذرائع کے مطابق اب کراچی میں آف لوڈنگ 99فیصد تک کم ہو گئی ہے۔ ورک ویزہ پر جانے والے ان افراد کو آف لوڈ کیا جا رہا ہے جن کے پاس پروٹیکٹر نہیں ہے۔ عمرے پر جانے والے افراد کو بھی ویزا، دو طرفہ کنفرم ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ اور سفری اخراجات کی رقم موجود ہونے پر جانے دیا جا رہا ہے۔ اب کراچی ایئرپورٹ پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ پنجاب کا شہری پہلی دفعہ سفر کر رہا ہو تو وہ کراچی سے نہیں جا سکتا۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آ باد وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ’’پاکستان۔بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کے تحت ایک جامع اور تفصیلی مکالمے کا...
کراچی اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے کہا ہے کہ فوج کو “فوری طور پر مزید اہلکار” درکار ہیں، توجہ سیاسی...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غیر مجاز کیمپسز سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 36 ہزار 931 طلبہ کی اسناد سے متعلق...